نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
نصرہ فرنٹ کی کامیابی کی امید پر پانی پھر جائے گا۔ اسی کے ساتھ دنیا کا کوئی بھی ملک بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کا خواب نہیں دیکھے گا۔ حلب کی آزادی، دہشت گرد گروہوں کے حوصلے پست کر دے گی اور پورے شام کی آزادی کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا۔ البتہ حلب کی آزادی کے بعد اس کی حفاظت کے لئے بھی سیکورٹی، فوج اور ...
نصرہ فرنٹ کے درمیان پائے جانے والے شدید اختلافات کی وجہ سے کفریا اور فوعہ کے زخمی اور بیمار افراد کا انخلاء تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ تکفیری دہشت گردوں نے ان بسوں کے ایندھن چرا لئے جو کفریا اور فوعہ کی جانب جا رہی تھیں۔
ان سب کے باوجود یہ بسیں فوعہ اور کفریا شہروں ...
نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر شام کی فوج سے جنگ کر چکا تھا۔
تسنيم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترک اخبار زمان نے ہفتے کو روسی سفیر کے قتل کے بارے میں تحقیقات کرنے والے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ روسی سفیر کا قاتل سال 2015 میں شام گیا تھا اور اس کی اطلاع حکومت کو تھی جہاں پر اس نے النصرہ ...
نصرہ فرنٹ یا فتح الشام کو جنگ سے مستثنی رکھا گیا ہے۔
3 - تہران - ماسکو - دمشق قطب سے ترکی کی نزدیکی :
بحران شام کے آغاز سے ہی ترکی کے حکام بشار اسد کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے اپنے موقف پر مصر رہے اور انہوں نے سفارتی اور سیاسی طریقوں سے شام کی مرکزی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے اور ہر ...
نصرہ فرنٹ یا فتح الشام سے وابستہ دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق کی پانی کی سپلائی بدستور منقطع کر رکھی ہے۔ الوقت - دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ یا فتح الشام سے وابستہ دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق کی پانی کی سپلائی بدستور منقطع کر رکھی ہے۔
دہشت گرد گروہوں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے عوام ک ...
نصرہ فرنٹ سے جس نے اپنا نام تبدیل کرکے فتح الشام محاذ رکھ لیا ہے، جنگ کی اور دو مہینے تک جاری اس آپریشن میں حلب کے مشرقی اور مرکزی علاقوں کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ نصرہ فرنٹ کے ایک سرغنہ کے بقول، ترکی، قطر اور سعودی عرب نے حلب کی سرنگونی کو روکنے کے لئے بہت زیادہ کو ...
نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ دہشت گردوں کو اب یہ سمجھ میں آ گیا ہے کہ اب انہیں نہ صرف ترکی کی حمایت حاصل نہیں ہوگی بلکہ انہیں میدان جنگ میں شام کی فوج سے مقابلہ کرنے کے علاوہ شام کے دوسرے مسلح گروہوں سے بھی مقابلہ کرنا پڑے گا۔ ان حالات سے یقینی طور پر داعش اور نصرہ ...
نصرہ فرنٹ اور دیگر دہشت گرد گروہوں سے کوئی رابطہ نہیں رہا ہے جن کو سیکورٹی کونسل نے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ سے ان دہشت گرد گروہوں سے جد جہد کی ہے۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ہم کافی عرصے سے دہشت گردوں کے خلاف ایک محاذ کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔ ...
نصرہ فرنٹ اور داعش سمیت دہشت گردوں اور تکفیری گروہوں کی مالی و فوجی حمایت کرتا ہے اور بے گناہ افراد کا قتل عام کر رہا ہے۔
امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ کو چاہیے کہ وہ اپنی جارحانہ پالیسیوں اور اسی طرح کھلم کھلا دہشت گردی کی حمایت کرنے والی حکومتوں کی حمایت بند کر دے۔
اخبار مزید لکھتا ہے ...